جانیں سچی اور فرضی خبروں کی حقیقت

ڈیجیٹل میڈیا کے وسیع ہوتے دائرے کے درمیان فرضی خبر کتنا بڑا مسئلہ بن چکی ہے، یہ ہم سبھی جانتے ہیں۔ متعدد مرتبہ ہم صحیح اور غلط (فرضی خبر) کے درمیان فرق نہیں کر پاتے۔ وشواس نیوز کا یہ کویز اسی فرق کو سمجھنے میں آپ کی مدد کرے گا۔ کویز میں کامیاب مدمقابلوں کو وشواس نیوز کی جانب سے ای سرٹیفکیٹ بھی دیا جائےگا۔ یہ سرٹیفکیٹ پانے کے لئے وشواس نیوز کی جانب سے طے کئے گئے مخصوص اسکور کو حاصل کرنا ہوگا۔ (کویز کھیلنے کا طریقہ معلوم کرنے کے لئے یہاں کلک کریں)

کویز کھیلنے کے لئے اپنا اکاؤنٹ بنائیں
کویز کھیلنے کے لئے ضروری معلومات بھریں۔ یہ معلومات کسی سے شیئر نہیں کی جائےگی۔